پٹھی اور خراب ایڑیوں کے لیے
اگر ایڑیوں کی جلد پھٹ جائے یا خراب ہو جائے تو تین چمچ سرسوں کا تیل اور دو چمچ ہلدی کا لیپ بنا کر لگائیں اور اوپر سے جرابیں پہن لیں چند ہی دنوں میں ایڑیاں نرم اور ملائم ہو جائیں گی۔
For muscles and bad heels
If the skin of the heels is cracked or damaged, apply three tablespoons of mustard oil and two tablespoons of turmeric paste and wear socks on top. In a few days, the heels will become soft and smooth.
مزید ار سفوف اور شوگر کا خاتمہ
جس کو شوگر کی بیماری ہو اس کو چاہیے پانچ گرام بادام، خشخاش ایک چھوٹا چمچ ، چار مغز ایک بڑا چمچ ، سبز الائچی 10 عدد ، سفید مرچ 10 عدد سب کوموٹا موٹا کاٹ لیں (یہ ایک خوراک ہے) نہار منہ دو دھ کے ساتھ کھائیں مسلسل استعمال سے ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔
Eliminate more diarrhea and diabetes
Anyone with diabetes should take five grams of almonds, one teaspoon of poppy seeds, four tablespoons of nuts, 10 tablespoons of green cardamom, 10 tablespoons of white chillies. Eat regularly, it will benefit them, God willing.
بعض لوگوں کو دودھ ہضم نہیں ہوتا اور بعض کو بادی کی شکائیت ہونے لگتی ہے ایسی صورت میں ایک لیٹر دودھ میں تین گرام دار چینی کا سفوف ملا کر جوش دیں اور پھر پیں ہضم ہوگا بلکہ قوت ہاضمہ بھی تیز ہوگا۔
Milk is digested immediately
Some people do not digest milk and some people start complaining of flatulence. In this case, mix three grams of cinnamon powder in a liter of milk and boil it.
No comments:
Post a Comment