4 Mistakes that make you look older before age

 

 Mistakes That Can Make You Older before age

4 غلطیاں جن سے انسان جلدی بوڑھا ہو جاتا ہے



ہو سکتا ہے آپ ایسے 80 یا 90 سالہ افراد کو جانتے ہوں

جو جسمانی طور پر مستعد اور ہر کام کرتے ہوں اور ایسے بھی  40 یا 50 سال کے  لوگ آپ نے دیکھے ہوں گے جن سے ہلا بھی نہیں جاتا۔ درحقیقت آپ کی چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو جسم کو تیزی سے بڑھاپے کی جانب گامزن کر دیتی ہیں ۔ تاہم ان عادتوں سے واقف ہو کر انہیں ترک کر نا اور قبل ازوقت  بڑھاپے سے بچنا کافی آسان ہے۔


کم نیند۔

اگر آپ مناسب نیند نہیں لیتے توآپ کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے، نیند صحت مند اورخوش با ش زندگی کے  لیے ضروری ترین  اجزا ء میں شامل ہے کیونکہ یہ دماغ کو اپنا کام ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے جبکہ جسمانی نظام کو بھی ری چارج کرتی ہے۔

نیند سے دوری سے جسمانی وزن میں اضافہ ، کینسر اور دیگر طبی مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔



جسمانی سرگرمیوں سے دوری ۔

ہر وقت بیٹھے رہنے کی عادت جسم کے لیے تباہ کن  بلکہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے، بیٹھے رہنے کے نتیجے میں زیر یں جسم کے عضلات کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے جبکہ میٹابولز ہر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ارو انسان جلد بوڑھا ہونے لگا ہے۔

ضروری نہیں کہ آپ بہت زیادہ جسمانی محنت کرنے لگیں بلکہ کرسی سے کچھ دیر کے لیے اٹھ کر 

چہل قدمی کرنا بھی مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

Distance from physical activity.

The habit of sitting all the time proves to be destructive and even deadly for the body, as a result of sitting the performance of the muscles of the lower body is affected while the metabolism has all the negative effects and man is getting old quickly.

You don't have to work very hard, but get up from your chair for a while

Walking can also have positive effects



خراب غذائی عادات:

ناقص غذا شرطیہ آپ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنا سکتی ہے، جنک فوڈ، میٹھی یا زیادہ چربی والی غذائیت پر مبنی خواراک جسے پھل ، سبزیاں اجناس اور گوشت وغیرہ کا ستعمال اس سے بچاتا ہے۔

Bad eating habits:

Poor diet can lead to premature aging, junk food, sweet or high fat diets that prevent the consumption of fruits, vegetables and meat.

 



تمباکونوشی:

اگر آپ  تمباکو نوشی، منشیات وغیرہ کی لت کا شکار ہوں تو یہ چیزیں جسم کو آپ کے خیال سے بھی تیزی سے تباہ کر دیتی ہیں، ایک سگریٹ کے نتیجے میں پندرہ منٹ کے اندر ڈی این اے کو نقصان پہنچ سکتا ہے تو اس سے نجات  پالینا ہی بہترین ہے ۔

تمباکو نوشی کے نتیجے میں جلد موت کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔


:Smoking    
 If you are addicted to smoking, drugs, etc., these things destroy the body    faster  
 than you think, one cigarette can damage the DNA within fifteen minutes, so get rid of it. Paulina is the best.

No comments:

Post a Comment

Advertisement

Main Ad