is broiler Chicken harmful for our health?

 

 فاسٹ فوڈ  برائیلر مُرغی اور سوفٹ ڈرنکس سے اپنی نسلوں کو بچائیں!

فاسٹ فوڈ  برائیلر مُرغی اور سوفٹ ڈرنکس سے اپنی نسلوں کو بچائیں!

Kiya Murgi Ka Goshat Faidymand hai  

موٹاپا ، خواتین  اور مرد حضرات میں بالوں کا گرنا، ہارمونز کی خرابی قد کا بڑھنا ، بالوں کا گرنا معدے کی خرابی کند ذہنی ، نظر کی کمزوری نو عمر لڑکے اور لڑکیوں میں جنسی جذبات کا طوفان ، غصہ اور چڑچڑا پن اور بہت سی انوکھی بیماریوں کی ایک بہت بڑی وجہ برائیلر کا گوشت ، ولائتی انڈے سپائیسی غذائیں سوفٹ ڈرنکس وغیرہ کے نام  پر جھاگ دار مشروبات برگر، پیزے اور اس قسم کی دوسرے بیکری کی چیزیں ہیں ۔
اپنی نسلوں کو ان چیزوں سے بچائیں ۔ فطری غذاؤں اور فطری زندگی پر آئیں ورنہ زندگی یوں ہی بیماریوں کی ٹھوکریں کھاتی گزر جائے گی۔ 


?What happened when we eat too much fast foods

?What happened when we eat too much fast foods

Obesity, hair loss in both men and women, hormonal imbalance, height loss, hair loss, gastrointestinal disorders, mental retardation, visual impairment, sexual storms in teenage boys and girls, anger and irritability and many other rare diseases One of the major reasons for this is the presence of broiler meat, native eggs, spicy foods, soft drinks, frothy drinks, burgers, pizzas and other such bakery items.

Protect your descendants from these things. Come to natural foods and natural life, otherwise life will pass away stumbling upon diseases.

No comments:

Post a Comment

Advertisement

Main Ad