صحت کو بہتر بنانے کے لیے بیشتر طریقہ کار کافی سیدھا سادے
ہوتے ہیں، جیسے وزن کم کرنا ہو تو کم کھائیں اور ورزش زیادہ کریں جسمانی
توانائی بڑھانی ہو تو زیادہ نیند لیں، ڈی ہائیڈریشن سے ببچنے کا نسخہ زیادہ پانی
میں چھپہ ہے۔
مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو سننے میں تو حیرت انگیز اور بالکل ہی عجیب لگیں اور ہو سکتا ہے کہ آپ اپنا سر کھجانے پر مجبور ہوجاییں مگر وہ مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں واقعی ہی جادو اثر ثابت ہوتی ہیں۔
کافی ک استعمال
ایک جاپانی تحقیق کے مطابق ایک سے دو کپ کافی پینے کے بعد بین
منٹ تک کی نیند لی جائے تو لوگ خود کو زیادہ چوکس اور اپنے ٹاسکس میں پہلے سے
زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہر کرتے ہیں۔
محققین کا کہنا ہے کہ بیس منٹ کی یہ جھپکی اس وقت ختم ہو جاتی ہے۔ جب کیفین کا اثر شروع ہو تا ہے اور دماغ میں ایک مالیکیول ایڈنوائزکلئیر ہو جاتا ہے جس سے کسی کی شرح بڑھ جاتی ہے۔
وزن بڑھانے کے کپڑوں کا سائز
اگر کوئی خاتون ورزش نہیں کرتی تو وہ اپنے سے بھی زیادہ وزن والی ساتھ کے مقابلے میں بڑا کپڑے پہننے پر مجبور ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے کہ چربی کی زیادہ مقدار اگر خواتین ورزش کی عادی ہوتی ہیں تو ان کے جسم میں چربی کم اور پٹھوں یا مسلز کا وزن زیادہ ہوتا ہے اور اس کا فائدیہ انہیں کپڑوں کا سائز کبھی بڑھتا نہیں بلکہ سست طرز زندگی کی عادی خواتین کے مقابلے میں کم ہی ہوتا ہے تو، ورزش کے ساتھ اپنا وزن بڑھانا ایک کار گر نسخہ ہے۔
کم کھانے کے لیے زیادہ کھائیں'
سوکیلیوریز کے بسکٹ یا جلیبی ہوسکتا ہے منہ میں پانی لے آئیں مگر یہ آپ کی بھوک نہیں مٹاتے اور آپ کو مزید کھانا پڑتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق کم مقدار میں کھانے سے آپ کے جسم میں بلڈ شوگر کی شرح بڑھ جاتی ہے اور آپ کو مزید کوئی چیز کھانے کی خواہش ستانے لگتی ہے ، تاہم زیادہ کھانے سے آپ زیادہ دیر تک خود کو بھوک سے آزاد محسوس کرتے ہیں اور مجوعی طور پر کیلیوریز کا استعمال بھی کم ہو جاتا ہے۔
کھانے کے بعد برش نہ کریں۔
کبھی بھی کھناے یا کوئی مشروب پینے کے فوری بعد دانت صاف نہ کریں خاص طور پر اگر وہ تیزابیت پیدا کرنے والے کھنانے ، ترش پھل ، اسپورٹس ڈرنکس، ٹماٹر ، سوڈا وغیرہ ہوں، کیونکہ اس چیزوں کے استعمال سے دانتوں کے اوپر موجود سفید چمکدار تہہ نرم پڑ جاتی ہے ، اگر اس دوران برش کی جائے تو اس تہہ پر تیزابی اثرات کی رفتار بڑھ جاتی ہے جو کہ نقصان داہ ثابت ہوتی ہے۔
انرجی ڈرنیکس سے گریز
انرجی ڈرنکس میں کافی کے مقابلے میں پانچ گنا زائد
کیفین ہوتی ہے جو وقتی طور پر توانائی کا احساس بڑھادیتی ہے مگر اس کے اثرات
کافی نا خوشگوار بھی ہوتے ہیں جیسے نروس نس ، دل کی دھڑکن میں تیزی اور چڑچڑاپن
وغیرہ، لوگ خود کو پہلے سے زیادہ سست تھکاوٹ کا شکار اور سر میں دھند سی محسوس
کرنے لگتے ہیں۔
Most of the methods to improve health are quite simple, such as to lose weight, eat less and exercise more, sleep more if you want to increase physical energy, the recipe for avoiding dehydration is hidden in more water.
But there are some things that sound weird and weird and you may be forced to scratch your head, but they really do have a magical effect on improving overall health.
Use coffee
According to a Japanese study, after drinking one to two cups of coffee and getting up to two minutes of sleep, people become more alert and perform better in their tasks than before.
Weight gain clothing size
If a woman does not exercise, she is forced to wear heavier clothes than her overweight partner, and because of the high amount of fat, if women are accustomed to exercise, they will lose less body fat and If the muscles are overweight and the benefit is that they never increase the size of the clothes but less than the women who are accustomed to a sedentary lifestyle, then gaining weight with exercise is a prescription.
Eat more to eat less'
Succulents biscuits or jellies may bring water to your mouth but they do not quench your appetite and you have to eat more. The urge to eat more seems to be bothering you, but overeating will make you feel hungry for longer and reduce your overall calorie intake.
Do not brush after eating.
Never brush your teeth immediately after eating or drinking, especially if they are acidic foods, sour fruits, sports drinks, tomatoes, soda, etc. Softens, if brushed during this time, speeds up the acidic effect on the layer, which is harmful.
Avoid energy drinks
Energy drinks contain five times more caffeine than coffee which temporarily enhances the feeling of energy but its effects are also quite unpleasant such as nervous veins, rapid heartbeat and irritability etc., people already find themselves. Feeling more sluggish and tired and feeling dizzy.
Read More:-
No comments:
Post a Comment